Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَتَطۡمَعُوۡنَاَنۡیُّؤۡمِنُوۡالَکُمۡوَقَدۡکَانَفَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡیَسۡمَعُوۡنَکَلٰمَاللّٰہِثُمَّیُحَرِّفُوۡنَہٗمِنۡۢ بَعۡدِمَاعَقَلُوۡہُوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
کیا پھر تم طمع رکھتے ہو کہ وہ ایمان لائیں گے تمہارے لئے حالانکہ تحقیق ہے ایک گروہ (کے لوگ) ان میں سے وہ سنتے ہیں کلام اللہ کا پھر وہ تحریف کر ڈالتے ہیں اس میں بعد کے جو انہوں نے سمجھ لیا اسے جبکہ وہ وہ علم رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَفَتَطۡمَعُوۡنَاَنۡیُّؤۡمِنُوۡالَکُمۡوَقَدۡکَانَفَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡیَسۡمَعُوۡنَکَلٰمَاللّٰہِثُمَّیُحَرِّفُوۡنَہٗمِنۡۢ بَعۡدِمَاعَقَلُوۡہُوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
توکیا تم طمع رکھتے ہو کہ وہ ایمان لائیں گے تمہارے لئے حالانکہ یقیناً ہمیشہ سےہے ایک گروہ ان میں سے وہ سنتے ہیں کلام اللہ تعالیٰ کا پھربدل دیتے ہیں اس کو اس کےبعد جووہ اس کو سمجھ لیتے ہیں اور وہ جانتے ہیں