Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّقَسَتۡقُلُوۡبُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَفَہِیَکَالۡحِجَارَۃِاَوۡاَشَدُّقَسۡوَۃًوَاِنَّمِنَ الۡحِجَارَۃِلَمَایَتَفَجَّرُمِنۡہُالۡاَنۡہٰرُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَشَّقَّقُفَیَخۡرُجُمِنۡہُالۡمَآءُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَہۡبِطُمِنۡ خَشۡیَۃِاللّٰہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
پھر سخت ہوگئے دل تمہارے بعد اس کے تو وہ پتھروں کی طرح ہیں یا زیادہ شدید سختی میں اور بےشک بعض پتھر البتہ وہ ہیں جو پھوٹ پڑتی ہیں ان سے نہریں اور بےشک کچھ ان میں سے البتہ وہ ہیں جوپھٹ جاتے ہیں پھر نکل آتا ہے ان سے پانی اور بےشک کچھ ان میں سے البتہ وہ ہیں جو گر پڑتے ہیں خوف سے اللہ کے اور نہیں اللہ غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
ثُمَّقَسَتۡقُلُوۡبُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَفَہِیَکَالۡحِجَارَۃِاَوۡاَشَدُّقَسۡوَۃًوَاِنَّمِنَ الۡحِجَارَۃِلَمَایَتَفَجَّرُمِنۡہُالۡاَنۡہٰرُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَشَّقَّقُفَیَخۡرُجُمِنۡہُالۡمَآءُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَہۡبِطُمِنۡ خَشۡیَۃِاللّٰہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
پھر سخت ہوگئے دل تمہارے بعد اس کے تو وہ پتھروں کی طرح یا اس سے بڑھ کر سختی میں اور بےشک پتھروں میں سےکچھ یقیناً جو پھوٹ نکلتی ہیں اس میں سے نہریں اور یقیناً ان میں سے یقیناً جو پھٹ جاتا ہے تو نکل آتا ہے اس میں سے پانی اور بےشک ان میں سے یقیناً جو گر پڑتا ہے خوف سے اللہ تعالیٰ کے اور نہیں اللہ تعالیٰ ہر گز بے خبر اس سے جو تم عمل کرتے ہو