Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَوۡمَئِذٍیَّتَّبِعُوۡنَالدَّاعِیَلَاعِوَجَلَہٗوَخَشَعَتِالۡاَصۡوَاتُلِلرَّحۡمٰنِفَلَاتَسۡمَعُاِلَّاہَمۡسًا
جس دن وہ پیروی کریں گے پکارنے والے کینہیں کوئی کجیجس کے لیے اور دب جائیں گیآوازیں رحمن کے لیےتو نہتم سنو گےسوائےآہٹ کے
By Nighat Hashmi
یَوۡمَئِذٍیَّتَّبِعُوۡنَالدَّاعِیَلَاعِوَجَلَہٗوَخَشَعَتِالۡاَصۡوَاتُلِلرَّحۡمٰنِفَلَا تَسۡمَعُاِلَّاہَمۡسًا
اس دن وہ پیچھے چل پڑیں گے بلانے والے کے نہیں کوئی کجی اس کے لیے اور دب جائیں گی آوازیں رحمٰن کے لیے چنانچہ نہ آپ سنو گے سوائے سرسراہٹ