Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیَّعۡمَلۡمِنَ الصّٰلِحٰتِوَہُوَمُؤۡمِنٌفَلَایَخٰفُظُلۡمًاوَّلَاہَضۡمًا
اور جو کوئی عمل کرے گا نیکیوں میں سےجب کہ وہمومن ہوتو نہوہ ڈرے گا ظلم سےاور نہکسی کمی/نقصان سے
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیَّعۡمَلۡمِنَ الصّٰلِحٰتِوَہُوَمُؤۡمِنٌفَلَا یَخٰفُظُلۡمًاوَّلَا ہَضۡمًا
اور جو عمل کرے گا نیکیوں میں سے اور وہ مومن ہو تو نہ وہ ڈرے گا کسی ناانصافی سے اور نہ کسی حق تلفی سے