Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ کَذٰلِکَاَنۡزَلۡنٰہُقُرۡاٰنًاعَرَبِیًّاوَّصَرَّفۡنَافِیۡہِمِنَ الۡوَعِیۡدِلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَاَوۡیُحۡدِثُلَہُمۡذِکۡرًا
اور اسی طرحنازل کیا ہم نے اسےقرآنعربی اور پھیر پھیر کر لائے ہم اس میںوعیدوں/تنبیہات میں سےشاید کہ وہوہ ڈر جائیںیاوہ پیدا کر دےان کے لیےکوئی نصیحت
By Nighat Hashmi
وَ کَذٰلِکَاَنۡزَلۡنٰہُقُرۡاٰنًاعَرَبِیًّاوَّصَرَّفۡنَافِیۡہِمِنَ الۡوَعِیۡدِلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَاَوۡیُحۡدِثُلَہُمۡذِکۡرًا
اور اسی طرح نازل کیا ہم نے اس کو قرآن عربی بناکر اور طرح طرح سے بیان کی ہیں ہم نے اس میں کچھ وعیدیں شاید کہ وہ ڈر جائیں یا پیدا کر دے گا ان کے لیے کوئی نصیحت