Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَتَعٰلَیاللّٰہُالۡمَلِکُالۡحَقُّوَلَاتَعۡجَلۡبِالۡقُرۡاٰنِمِنۡ قَبۡلِاَنۡیُّقۡضٰۤیاِلَیۡکَوَحۡیُہٗوَقُلۡرَّبِّزِدۡنِیۡعِلۡمًا
پس بہت بلند ہےاللہبادشاہحقیقیاور نہآپ جلدی کریں ساتھ قرآن کے اس سے پہلےکہپوری کی جائےطرف آپ کےوحی اس کیاور کہہ دیجیےاے میرے ربزیادہ کر دے مجھےعلم میں
By Nighat Hashmi
فَتَعٰلَیاللّٰہُالۡمَلِکُالۡحَقُّوَلَا تَعۡجَلۡبِالۡقُرۡاٰنِمِنۡ قَبۡلِاَنۡیُّقۡضٰۤیاِلَیۡکَوَحۡیُہٗوَقُلۡرَّبِّزِدۡنِیۡعِلۡمًا
پس بے حد بلند ہے اللہ تعالیٰ بادشاہ حقیقی اور نہ آپ جلدی کریں قرآن پڑھنے میںاس سے پہلے یہ کہ پوری کی جائے آپ کی طرف وحی اس کی اور آپ کہہ دیں اے میرے رب زیادہ کر مجھے علم میں