Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاہۡبِطَامِنۡہَاجَمِیۡعًۢابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّفَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡمِّنِّیۡہُدًیفَمَنِاتَّبَعَہُدَایَفَلَایَضِلُّوَلَایَشۡقٰی
فرمایا دونوں اتر جاؤ اس سےاکٹھےبعض تمہارےبعض کےدشمن ہیں پھر اگرآجائے تمہارے پاس میری طرف سے ہدایتتو جس نےپیروی کی میری ہدایت کیتو نہوہ بھٹکے گااور نہوہ مصیبت میں پڑے گا
By Nighat Hashmi
قَالَاہۡبِطَامِنۡہَاجَمِیۡعًۢابَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍعَدُوٌّفَاِمَّایَاۡتِیَنَّکُمۡمِّنِّیۡہُدًیفَمَنِاتَّبَعَہُدَایَفَلَا یَضِلُّوَلَا یَشۡقٰی
اللہ تعالیٰ نے فرمایادونوں اتر جاؤاُس سے اکٹھے تمہارا بعض بعض کے لیے دشمن ہے پھر اگر واقعی آئے تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت تو جو پیروی کرے گا میری ہدایت کی تو نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ وہ مصیبت میں پڑے گا