قَالَ | کَذٰلِکَ | اَتَتۡکَ | اٰیٰتُنَا | فَنَسِیۡتَہَا | وَکَذٰلِکَ | الۡیَوۡمَ | تُنۡسٰی |
وہ فرمائے گا | اسی طرح | آئیں تھیں تیرے پاس | آیات ہماری | پس بھول گیا تو انہیں | اور اسی طرح | آج | تو بھلایا جائے گا |
قَالَ | کَذٰلِکَ | اَتَتۡکَ | اٰیٰتُنَا | فَنَسِیۡتَہَا | وَکَذٰلِکَ | الۡیَوۡمَ | تُنۡسٰی |
اللہ فرمائے گا | اسی طرح | آئی تھیں تمہارے پاس | آیات ہماری | تو بھلا دیا تم نے انھیں | اور اسی طرح | آج | تو بھلایا جا رہا ہے |