Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکَذٰلِکَنَجۡزِیۡمَنۡاَسۡرَفَوَلَمۡیُؤۡمِنۡۢبِاٰیٰتِرَبِّہٖوَلَعَذَابُالۡاٰخِرَۃِاَشَدُّوَاَبۡقٰی
اور اسی طرحہم بدلہ دیتے ہیںاس کو جوحد سے گزر جائےاور نہوہ ایمان لائےآیات پراپنے رب کیاور البتہ عذابآخرت کازیادہ شدید ہے اور زیادہ باقی رہنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَکَذٰلِکَنَجۡزِیۡمَنۡاَسۡرَفَوَلَمۡ یُؤۡمِنۡۢبِاٰیٰتِرَبِّہٖوَلَعَذَابُالۡاٰخِرَۃِاَشَدُّوَاَبۡقٰی
اور اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جو حد سے گزرے اور نہیں وہ ایمان لاتاآیات پر اپنے رب کی اور یقیناً عذاب آخرت کا زیادہ سخت ہے اور زیادہ باقی رہنے والا ہے