Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَلَمۡیَہۡدِلَہُمۡکَمۡاَہۡلَکۡنَاقَبۡلَہُمۡمِّنَ الۡقُرُوۡنِیَمۡشُوۡنَفِیۡ مَسٰکِنِہِمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّاُولِی النُّہٰی
کیا پھر نہیںراہ نمائی کیان کیکہ کتنی ہیہلاک کیں ہم نے ان سے پہلےبستیاں وہ چلتے پھرتے ہیںان کے گھروں میںتقیناًاس میں البتہ نشانیاں ہیں عقل والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
اَفَلَمۡیَہۡدِ لَہُمۡکَمۡاَہۡلَکۡنَاقَبۡلَہُمۡمِّنَ الۡقُرُوۡنِیَمۡشُوۡنَفِیۡ مَسٰکِنِہِمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّاُولِی النُّہٰی
تو کیا نہیں ہدایت دی ان کو کہ کتنے ہی ہلاک کر دیا ہم نے ان سے پہلے زمانے کے لوگوں کو وہ چلتے پھرتے ہیں جن کی بستیوں میں بلاشبہ اس میں یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں عقل والوں کے لیے