Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَمُدَّنَّعَیۡنَیۡکَاِلٰی مَامَتَّعۡنَابِہٖۤاَزۡوَاجًامِّنۡہُمۡزَہۡرَۃَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَالِنَفۡتِنَہُمۡفِیۡہِوَرِزۡقُرَبِّکَخَیۡرٌوَّاَبۡقٰی
اور نہہر گز آپ دراز کریں اپنی دونوں آنکھیںطرف اس کے جوفائدہ دیا ہم نےساتھ اس کےمختلف لوگوں کو ان میں سےرونق کے لیےدنیا کی زندگی کیتا کہ ہم آزمائیں انہیںاس میںاور رزقآپ کے رب کابہتر ہےاور زیادہ باقی رہنے والا
By Nighat Hashmi
وَلَا تَمُدَّنَّعَیۡنَیۡکَاِلٰی مَامَتَّعۡنَابِہٖۤاَزۡوَاجًامِّنۡہُمۡزَہۡرَۃَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَالِنَفۡتِنَہُمۡفِیۡہِوَرِزۡقُرَبِّکَخَیۡرٌوَّاَبۡقٰی
اور آپ ہر گز نہ اٹھائیں اپنی نظریں طرف اس کے جو سروسامان دیا ہم نے اس کو مختلف قسم کے لوگوں کو ان میں سے زینت ہے زندگی کی دنیا کی تاکہ ہم آزمائش میں ڈالیں ان کو اس میں اور رزق آپ کے رب کا بہتر ہے اور زیادہ باقی رہنے والا ہے