Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاصۡبِرۡعَلٰی مَایَقُوۡلُوۡنَوَسَبِّحۡبِحَمۡدِرَبِّکَقَبۡلَطُلُوۡعِ الشَّمۡسِوَقَبۡلَغُرُوۡبِہَاوَمِنۡاٰنَآیِٔالَّیۡلِفَسَبِّحۡوَاَطۡرَافَالنَّہَارِلَعَلَّکَتَرۡضٰی
پس صبر کیجیےاس پر جووہ کہتے ہیںاور تسبیح کیجیے ساتھ حمد کے اپنے رب کیپہلےسورج طلوع ہونے سےاور پہلےاس کے غروب ہونے سےاور کچھگھڑیاں رات کیپس تسبیح کیجیےاور کناروں پردن کےتا کہ آپآپ راضی ہو جائیں
By Nighat Hashmi
فَاصۡبِرۡعَلٰی مَایَقُوۡلُوۡنَوَسَبِّحۡبِحَمۡدِرَبِّکَقَبۡلَطُلُوۡعِ الشَّمۡسِوَقَبۡلَغُرُوۡبِہَاوَمِنۡ اٰنَآیِٔالَّیۡلِفَسَبِّحۡوَاَطۡرَافَالنَّہَارِلَعَلَّکَتَرۡضٰی
چنانچہ آپ صبر کریں اوپر اس کے جو وہ باتیں کرتے ہیں اور آپ تسبیح کریں ساتھ حمد کے اپنے رب کی پہلے نکلنے سے سورج کے اور پہلے غروب ہونے کے اس کے اور اوقات میں بھی رات کے پس آپ تسبیح کریں اور کناروں پر دن کے تاکہ آپ راضی ہو جائیں