Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاۡمُرۡاَہۡلَکَبِالصَّلٰوۃِوَاصۡطَبِرۡعَلَیۡہَالَانَسۡـَٔلُکَرِزۡقًانَحۡنُنَرۡزُقُکَوَالۡعَاقِبَۃُلِلتَّقۡوٰی
اور حکم دیجیےاپنے گھر والوں کو نماز کااور قائم رہیےاس پرنہیں ہم سوال کرتے آپ سےکسی رزق کا ہمہم رزق دیتے ہیں آپ کواور (اچھا)انجامتقوی والوں کے لیے ہے
By Nighat Hashmi
وَاۡمُرۡاَہۡلَکَبِالصَّلٰوۃِوَاصۡطَبِرۡعَلَیۡہَالَانَسۡـَٔلُکَرِزۡقًانَحۡنُنَرۡزُقُکَوَالۡعَاقِبَۃُلِلتَّقۡوٰی
اور آپ حکم دیں اپنے گھر والوں کو نماز کا اور آپ خوب پابند رہیں اس پر نہیں ہم مانگتے آپ سے کوئی رزق ہم ہی رزق دیں گے آپ کو اور آخری انجام تقویٰ (والوں) کے لیے ہے