Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡالَوۡلَایَاۡتِیۡنَابِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖاَوَلَمۡتَاۡتِہِمۡبَیِّنَۃُمَافِی الصُّحُفِالۡاُوۡلٰی
اور وہ کہتے ہیں کیوں نہیںوہ لاتا ہمارے پاسکوئی نشانیاپنے رب کی طرف سےکیا بھلا نہیںآئی ان کے پاسواضح دلیل جوصحیفوں میں ہےپہلے
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡالَوۡلَایَاۡتِیۡنَابِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖاَوَلَمۡتَاۡتِہِمۡبَیِّنَۃُمَافِی الصُّحُفِالۡاُوۡلٰی
اور انہوں نے کہا کیوں نہیں وہ لاتا ہمارے پاس کوئی معجزہ اپنے رب کی جانب سے اور کیا نہیں آئی ان کے پاس کوئی دلیل جو صحیفوں میں ہے پہلے