Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَنَّـاۤاَہۡلَکۡنٰہُمۡبِعَذَابٍمِّنۡ قَبۡلِہٖلَقَالُوۡارَبَّنَالَوۡلَاۤاَرۡسَلۡتَاِلَیۡنَارَسُوۡلًافَنَتَّبِعَاٰیٰتِکَمِنۡ قَبۡلِاَنۡنَّذِلَّوَنَخۡزٰی
اور اگر نہ ہوتیبےشک ہمہلاک کر دیتے ہم انہیںساتھ کسی عذاب کےاس سے پہلےالبتہ وہ کہتے اے ہمارے ربکیوں نہبھیجا تو نےطرف ہمارےکوئی رسول تو ہم پیروی کرتے تیری آیات کی اس سے پہلےکہہم ذلیل ہوتےاور ہم رسوا ہوتے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَنَّـاۤاَہۡلَکۡنٰہُمۡبِعَذَابٍمِّنۡ قَبۡلِہٖلَقَالُوۡارَبَّنَالَوۡلَاۤاَرۡسَلۡتَاِلَیۡنَارَسُوۡلًافَنَتَّبِعَاٰیٰتِکَمِنۡ قَبۡلِاَنۡنَّذِلَّوَنَخۡزٰی
اور اگر یقیناً ہم ہلاک کر دیتے ان کو عذاب سے اس سے پہلے ضرور وہ کہتے اے ہمارے رب کیوں نہیں بھیجا تو نے ہمارے پاس کوئی رسول پھر ہم پیروی کرتے تیری آیات کی اس سے پہلے یہ کہ ہم ذلیل ہوتے اور ہم رسوا ہوتے