قُلۡ | کُلٌّ | مُّتَرَبِّصٌ | فَتَرَبَّصُوۡا | فَسَتَعۡلَمُوۡنَ | مَنۡ | اَصۡحٰبُ | الصِّرَاطِ | السَّوِیِّ | وَمَنِ | اہۡتَدٰی |
کہہ دیجیے | سب کے سب | انتظار کرنے والے ہیں | تو تم بھی انتظار کرو | پس عنقریب تم جان لو گے | کون | ساتھی ہیں | راستے | سیدھے کے | اور کس نے | ہدایت پائی |
قُلۡ | کُلٌّ | مُّتَرَبِّصٌ | فَتَرَبَّصُوۡا | فَسَتَعۡلَمُوۡنَ | مَنۡ | اَصۡحٰبُ الصِّرَاطِ | السَّوِیِّ | وَمَنِ | اہۡتَدٰی |
آپ کہہ دیں | ہر ایک | منتظر ہے | سو تم بھی انتظار کرو | پھر جلد ہی تم جان لو گے | کون ہیں | راستے والے | سیدھے | اور کس نے | ہدایت پائی |