Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَنِاقۡذِفِیۡہِفِی التَّابُوۡتِفَاقۡذِفِیۡہِفِی الۡیَمِّفَلۡیُلۡقِہِالۡیَمُّبِالسَّاحِلِیَاۡخُذۡہُعَدُوٌّلِّیۡوَعَدُوٌّلَّہٗوَاَلۡقَیۡتُعَلَیۡکَمَحَبَّۃًمِّنِّیۡوَلِتُصۡنَعَعَلٰی عَیۡنِیۡ
کہڈال دے اسے تابوت میںپھر ڈال دے اسےدریا میںپھر ضرور ڈال دے گا اسےدریا ساحل پرپکڑ لے گا اسےدشمنمیرااور دشمناس کااور ڈال دی میں نے تجھ پرمحبتاپنی طرف سے اور تاکہ تو پرورش کیا جائےمیری آنکھوں کے سامنے
By Nighat Hashmi
اَنِاقۡذِفِیۡہِفِی التَّابُوۡتِفَاقۡذِفِیۡہِفِی الۡیَمِّفَلۡیُلۡقِہِالۡیَمُّبِالسَّاحِلِیَاۡخُذۡہُعَدُوٌّلِّیۡوَعَدُوٌّلَّہٗوَاَلۡقَیۡتُعَلَیۡکَمَحَبَّۃًمِّنِّیۡوَلِتُصۡنَعَعَلٰی عَیۡنِیۡ
یہ کہ ڈال دے اس کو صندوق میں پھر پھینک دو اس کو دریا میں پھر لازم ہے کہ ڈال دے اس کو دریا کنارے پر اٹھا لے گا اس کو دشمن میرا اور دشمن اس کا اور ڈال دی میں نے تم پر محبت اپنی طرف سے اور تاکہ تم پرورش کیے جاؤ میرے سامنے