Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡتَمۡشِیۡۤاُخۡتُکَفَتَقُوۡلُہَلۡاَدُلُّکُمۡعَلٰی مَنۡیَّکۡفُلُہٗفَرَجَعۡنٰکَاِلٰۤی اُمِّکَکَیۡ تَقَرَّعَیۡنُہَاوَلَاتَحۡزَنَوَقَتَلۡتَنَفۡسًافَنَجَّیۡنٰکَمِنَ الۡغَمِّوَفَتَنّٰکَفُتُوۡنًافَلَبِثۡتَسِنِیۡنَفِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَثُمَّجِئۡتَعَلٰی قَدَرٍیّٰمُوۡسٰی
جبچلتی تھی تیری بہنپھر وہ کہتی تھیکیامیں راہ نمائی کروں تمہاریاس پر جو کفالت کرے گا اس کی تو لوٹا دیا ہم نے تجھ کو تیری ماں کی طرف تاکہ ٹھنڈی ہو آنکھ اس کی اور نہ وہ غم کرے اور تو نے قتل کیا تھا ایک جان کو تو نجات دی ہم نے تجھ کو غم سے اور آزمایا تھا ہم نے تجھ کوخوب آزمانا تو تو ٹھہرا رہا کئی سالاہل مدین میں پھر آگیا تومقرر اندازے پراے موسیٰ
By Nighat Hashmi
اِذۡتَمۡشِیۡۤاُخۡتُکَفَتَقُوۡلُہَلۡاَدُلُّکُمۡعَلٰی مَنۡیَّکۡفُلُہٗفَرَجَعۡنٰکَاِلٰۤی اُمِّکَکَیۡ تَقَرَّعَیۡنُہَاوَلَا تَحۡزَنَوَقَتَلۡتَنَفۡسًافَنَجَّیۡنٰکَمِنَ الۡغَمِّوَفَتَنّٰکَفُتُوۡنًافَلَبِثۡتَسِنِیۡنَفِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَثُمَّجِئۡتَعَلٰی قَدَرٍیّٰمُوۡسٰی
جب چل رہی تھی تمہاری بہن چنانچہ وہ کہنے لگی کیا میں راہنمائی کروں تمہاری اوپر جو اس کی پرورش اچھی طرح کر ے گی پس لوٹا دیا ہم نے تمہیں طرف تمہاری ماں کے تاکہ ٹھنڈی رہے آنکھیں اس کی اور نہ وہ غم کرے اور قتل کیا تم نے ایک شخص کو پھر نجات دی ہم نے تمہیں غم سے اور ہم نے تمہیں آزمایا خوب آز مانا پھر رہے تم کئی سال اہل ِ مدین میں پھر آگئے تم مقرر اندازے پر اے موسیٰ