فَلَنَاۡتِیَنَّکَ | بِسِحۡرٍ | مِّثۡلِہٖ | فَاجۡعَلۡ | بَیۡنَنَا | وَبَیۡنَکَ | مَوۡعِدًا | لَّانُخۡلِفُہٗ | نَحۡنُ | وَلَاۤ | اَنۡتَ | مَکَانًا | سُوًی |
پس البتہ ہم بھی ضرور آئیں گے تیرے پاس | جادو | ایسا ہی | پس مقرر کر | درمیان ہمارے | اور درمیان اپنے | وعدے کا وقت | نہیں ہم خلاف کریں گے اس سے | ہم | اور نہ | تم | ایک جگہ ہو | ہموار |
فَلَنَاۡتِیَنَّکَ | بِسِحۡرٍ | مِّثۡلِہٖ | فَاجۡعَلۡ | بَیۡنَنَا | وَبَیۡنَکَ | مَوۡعِدًا | لَّانُخۡلِفُہٗ | نَحۡنُ | وَلَاۤ اَنۡتَ | مَکَانًا | سُوًی |
تو ہم ضرور لائیں گے تمہارے پاس | جادو کو | ایسا ہی | چنانچہ مقرر کر لو | درمیان ہمارے | اور اپنے درمیان | ایک وعدے کا وقت | نہ ہم خلاف کریں گے اس کے | ہم | اور نہ تم | ایسی جگہ میں | جو ہموار ہو |