قَالَ | مَوۡعِدُکُمۡ | یَوۡمُ | الزِّیۡنَۃِ | وَاَنۡ | یُّحۡشَرَ | النَّاسُ | ضُحًی |
کہا | وعدہ کا وقت تمہارا | دن ہے | زینت(جشن)کا | اور یہ کہ | اکٹھے کیے جائیں گے | لوگ | چاشت کے وقت |
قَالَ | مَوۡعِدُکُمۡ | یَوۡمُ الزِّیۡنَۃِ | وَاَنۡ | یُّحۡشَرَ | النَّاسُ | ضُحًی |
اُس نے کہا | تمہارے وعدے کا وقت | میلے کا دن ہے | اور یہ کہ | جمع کیے جائیں | لوگ | دن چڑھے |