Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡۤااِنۡہٰذٰىنِلَسٰحِرٰنِیُرِیۡدٰنِاَنۡیُّخۡرِجٰکُمۡمِّنۡ اَرۡضِکُمۡبِسِحۡرِہِمَاوَیَذۡہَبَابِطَرِیۡقَتِکُمُالۡمُثۡلٰی
انہوں نے کہایقیناًیہ دونوں البتہ جادوگر ہیں دونوں چاہتے ہیںکہوہ دونوں نکال دیں تمہیں تمہاری زمین سےساتھ اپنے جادو کے اور دونوں لے جائیں تمہارے طریقے کوجو انتہائی مثالی ہے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡۤااِنۡہٰذٰىنِلَسٰحِرٰنِیُرِیۡدٰنِاَنۡیُّخۡرِجٰکُمۡمِّنۡ اَرۡضِکُمۡبِسِحۡرِہِمَاوَیَذۡہَبَابِطَرِیۡقَتِکُمُالۡمُثۡلٰی
انہوں نے کہا بلاشبہ یہ دونوں یقیناً جادوگر ہیں یہ دونوں ارادہ رکھتے ہیں یہ کہ وہ دونوں نکال دیں تمہیں تمہاری زمین سے اپنے جادوسے اور وہ دونوں لے جائیں تمہارے طریقہ زندگی کو مثا لی