Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَفَاِنَّاقَدۡفَتَنَّاقَوۡمَکَمِنۡۢ بَعۡدِکَوَاَضَلَّہُمُالسَّامِرِیُّ
فرمایا پس بیشک ہم نےتحقیقآزمائش میں ڈالا ہم نے تیری قوم کو تیرے بعد اور بھٹکا دیا ان کو سامری نے
By Nighat Hashmi
قَالَفَاِنَّاقَدۡفَتَنَّاقَوۡمَکَمِنۡۢ بَعۡدِکَوَاَضَلَّہُمُالسَّامِرِیُّ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا پس بلاشبہ ہم یقیناً آزمائش میں ڈال دیا ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد اور گمراہ کیا ان کو سامری نے