कहा, "अच्छा, तो हम ने तेरे पीछे तेरी क़ौम के लोगों को आज़माइश में डाल दिया है। और सामरी ने उन्हें पथभ्रष्ट कर डाला।"
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’پھر بلاشبہ ہم نے یقیناً تمہارے بعد تمہاری قوم کوآزمائش میں ڈال دیااورسامری نے اُن کو گمراہ کردیا ہے۔
فرمایا: تو ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے پیچھے ایک فتنہ میں ڈال دیا اور سامری نے ان کو گمراہ کر ڈالا ۔
ارشاد ہوا ۔ ہم نے تمہارے بعد تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا ہے ۔ اور سامری نے انہیں گمراہ کر دیا ہے ۔
فرمایا ” اچھا ، تو سنو ، ہم نے تمہارے پیچھے تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور سامری 63 نے انہیں گمراہ کر ڈالا ۔ ”
۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا کہ پس بلاشبہ تحقیق ہم نے آپ کی قوم کو آپ کے ( چلے آنے کے ) بعد ایک آزمائش میں مبتلا کیا اور سامری نے انہیں گمراہ کردیا ہے ۔
اللہ نے فرمایا : پھر تمہارے آنے کے بعد ہم نے تمہاری قوم کو فتنے میں مبتلا کردیا ہے ، اور انہیں سامری نے گمراہ کر ڈالا ہے ۔ ( ٣٢ )
اللہ نے فرمایا:ہم نے تیرے بعدتیری قوم کو آ زمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے گمراہ کردیا ہے
فرمایا ، تو ہم نے تیرے آنے کے بعد تیری قوم ( ف۱۲۱ ) بلا میں ڈالا اور انھیں سامری نے گمراہ کردیا ، ( ف۱۲۲ )
ارشاد ہوا: بیشک ہم نے تمہارے ( آنے کے ) بعد تمہاری قوم کو فتنہ میں مبتلا کر دیا ہے اور انہیں سامری نے گمراہ کر ڈالا ہے