قَالَ | بَصُرۡتُ | بِمَا | لَمۡ | یَبۡصُرُوۡا | بِہٖ | فَقَبَضۡتُ | قَبۡضَۃً | مِّنۡ اَثَرِ | الرَّسُوۡلِ | فَنَبَذۡتُہَا | وَکَذٰلِکَ | سَوَّلَتۡ | لِیۡ | نَفۡسِیۡ |
اس نے کہا | دیکھا میں نے | اسے جو | نہیں | انہوں نے دیکھا | جسے | پس مٹھی بھر لی میں نے | ایک مٹھی | نقشِ قدم سے | رسول کے | تو ڈال دیا میں نے اسے | اور اسی طرح | اچھا کر کے دکھایا | میرے لیے | میرے نفس نے |
قَالَ | بَصُرۡتُ | بِمَا | لَمۡ یَبۡصُرُوۡا | بِہٖ | فَقَبَضۡتُ | قَبۡضَۃً | مِّنۡ اَثَرِ | الرَّسُوۡلِ | فَنَبَذۡتُہَا | وَکَذٰلِکَ | سَوَّلَتۡ | لِیۡ | نَفۡسِیۡ |
اس نے کہا | میں نے دیکھی | وہ چیز جو | نہیں انہوں نے دیکھی | جس کو | تو میں نے اٹھائی | ایک مٹھی | نقشِ قدم سے | رسول کے | پھر میں نے پھینک دیا اس کو | اور اسی طرح | خوش نما بنا دیا | میرے لیے | میرے نفس کو |