Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَفَاذۡہَبۡفَاِنَّلَکَفِی الۡحَیٰوۃِاَنۡتَقُوۡلَلَامِسَاسَوَاِنَّلَکَمَوۡعِدًالَّنۡتُخۡلَفَہٗوَانۡظُرۡاِلٰۤی اِلٰـہِکَالَّذِیۡظَلۡتَعَلَیۡہِعَاکِفًالَنُحَرِّقَنَّہٗثُمَّلَنَنۡسِفَنَّہٗفِی الۡیَمِّنَسۡفًا
کہا پس جاؤ تو بیشکتیرے لیے ہےزندگی میںیہ کہتو کہتا رہے نہ چھونا اور بیشک تیرے لیےوعدہ کا ایک وقت مقرر ہےہر گز نہتو پیچھے چھوڑا جائے گا اس سے اور دیکھ طرف اپنے الہ کے وہ جورہا تواس پرجم کر بیٹھنے والا البتہ ہم ضرور جلا ڈالیں گے اس کو پھرالبتہ ہم ضرور بکھیر دیں گے اسےدریا میںبکھیر دینا
By Nighat Hashmi
قَالَفَاذۡہَبۡفَاِنَّلَکَفِی الۡحَیٰوۃِاَنۡتَقُوۡلَلَامِسَاسَوَاِنَّلَکَمَوۡعِدًالَّنۡتُخۡلَفَہٗوَانۡظُرۡاِلٰۤی اِلٰـہِکَالَّذِیۡظَلۡتَعَلَیۡہِعَاکِفًالَنُحَرِّقَنَّہٗثُمَّلَنَنۡسِفَنَّہٗفِی الۡیَمِّنَسۡفًا
اُس نے کہا پھر جاؤتو یقیناً تیرے لیے دنیا کی زندگی میں یہ کہ تو کہتا رہے نہ چھونا مجھے اور یقیناً تیرے لیے ایک وعدہ ہے ہرگز نہیں تجھ سے ٹالا جائے گا اسے اور دیکھوطرف اپنے معبود کیوہ جوبیٹھا تھا تو اس پر مجاور بن کر ہم ضرور جلا دیں گے اسے پھر ہم ضرور اڑا دیں گے اس کو سمندر میں اچھی طرح اڑانا