بَلۡ | تَاۡتِیۡہِمۡ | بَغۡتَۃً | فَتَبۡہَتُہُمۡ | فَلَا | یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | رَدَّہَا | وَلَا | ہُمۡ | یُنۡظَرُوۡنَ |
بلکہ | وہ آجائے گی ان کے پاس | اچانک | تو وہ مبہوت/حیران کردے گی انہیں | تو نہ | وہ استطاعت رکھتے ہوں گے | اس کو رد کرنے کی | اور نہ | وہ | وہ مہلت دیئے جائیں گے |
بَلۡ | تَاۡتِیۡہِمۡ | بَغۡتَۃً | فَتَبۡہَتُہُمۡ | فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | رَدَّہَا | وَلَا ہُمۡ | یُنۡظَرُوۡنَ |
بلکہ | آئے گی اُن کے پاس | اچانک | چنانچہ مبہوت کردے گی انہیں | پھر نہیں وہ طاقت رکھیں گے | اسکے دفع کرنے کی | اور نہ ہی | انہیں مہلت دی جائے گی |