اَمۡ | لَہُمۡ | اٰلِہَۃٌ | تَمۡنَعُہُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِنَا | لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | نَصۡرَ | اَنۡفُسِہِمۡ | وَلَا | ہُمۡ | مِّنَّا | یُصۡحَبُوۡنَ |
یا | ان کے لیے | کچھ الٰہ ہیں | جو بچاتے ہیں انہیں | ہمارے سوا | نہیں وہ استطاعت رکھتے | مدد کی | اپنی جانوں کی | اور نہ | وہ | ہمارے طرف سے | وہ ساتھ دیئے جاتے ہیں |
اَمۡ | لَہُمۡ | اٰلِہَۃٌ | تَمۡنَعُہُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِنَا | لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | نَصۡرَ | اَنۡفُسِہِمۡ | وَلَا ہُمۡ | مِّنَّا | یُصۡحَبُوۡنَ |
یا | ان کے | معبود ہیں | بچا سکتے ہیں انہیں | ہمارے سوا | نہیں وہ طاقت رکھتے | مدد کی | اپنی جا نوں کی | اورنہ ہی وہ | ہماری جانب | ان کا ساتھ دیا جاتا ہے |