| قُلۡ | اِنَّمَاۤ | اُنۡذِرُکُمۡ | بِالۡوَحۡیِ | وَلَا | یَسۡمَعُ | الصُّمُّ | الدُّعَآءَ | اِذَامَا | یُنۡذَرُوۡنَ |
| کہہ دیجیے | بےشک | میں ڈراتا ہوں تمہیں | ساتھ وحی کی | اور نہیں | سنا کرتے | بہرے | پکار کو | جب بھی | وہ ڈرائے جاتے ہیں |
| قُلۡ | اِنَّمَاۤ | اُنۡذِرُکُمۡ | بِالۡوَحۡیِ | وَلَا یَسۡمَعُ | الصُّمُّ | الدُّعَآءَ | اِذَامَا | یُنۡذَرُوۡنَ |
| آپ کہ دیں | یقیناً | میں ڈراتا ہو ں تمہیں | وحی کے ذریعے | اور نہیں سنتے | بہرے | پکا ر کو | جب کبھی | انہیں خبردار کیا جاتا ہے |