وَلَئِنۡ | مَّسَّتۡہُمۡ | نَفۡحَۃٌ | مِّنۡ عَذَابِ | رَبِّکَ | لَیَقُوۡلُنَّ | یٰوَیۡلَنَاۤ | اِنَّا | کُنَّا | ظٰلِمِیۡنَ |
اور البتہ اگر | چھو جائے انہیں | ایک جھونکا | عذاب سے | آپ کے رب کے | البتہ وہ ضرور کہیں گے | ہائے افسوس ہم پر | بے شک ہم | تھے ہم ہی | ظالموں کو |
وَلَئِنۡ | مَّسَّتۡہُمۡ | نَفۡحَۃٌ | مِّنۡ عَذَابِ | رَبِّکَ | لَیَقُوۡلُنَّ | یٰوَیۡلَنَاۤ | اِنَّا | کُنَّا | ظٰلِمِیۡنَ |
اور یقیناًاگر | چھو جا ئے اُن کو | ہلکا سا ایک جھونکا | عذاب سے | تیرے رب کے | تو وہ ضرور کہیں گے | ہائے ہماری کم بختی | یقیناً | ہم تھے | ظالم |