وَلِسُلَیۡمٰنَ | الرِّیۡحَ | عَاصِفَۃً | تَجۡرِیۡ | بِاَمۡرِہٖۤ | اِلَی الۡاَرۡضِ | الَّتِیۡ | بٰرَکۡنَا | فِیۡہَا | وَ کُنَّا | بِکُلِّ شَیۡءٍ | عٰلِمِیۡنَ |
اور سلیمان کے لیے | ہوا(مسخر کی) | تندو تیز چلنے والی | وہ چلتی تھی | اس کے حکم سے | طرف اس زمین کے | وہ جو | برکت رکھی ہم نے | جس میں | اور تھے ہم | ہر چیز کو | جاننے والے |
وَلِسُلَیۡمٰنَ | الرِّیۡحَ | عَاصِفَۃً | تَجۡرِیۡ | بِاَمۡرِہٖۤ | اِلَی | الۡاَرۡضِ | الَّتِیۡ | بٰرَکۡنَا | فِیۡہَا | وَ کُنَّا | بِکُلِّ | شَیۡءٍ | عٰلِمِیۡنَ |
اور سلیمان کے لیے | ہوا کو | تیز | چلتی تھی | اس کے حکم سے | طرف | زمین کی | جس میں | بر کتیں رکھی تھیں ہم نے | اس میں | اور تھے ہم | ہر | چیز کا | علم رکھنے والے |