Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیَسۡجُدُلَہٗمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَمَنۡفِی الۡاَرۡضِوَالشَّمۡسُوَالۡقَمَرُوَالنُّجُوۡمُوَالۡجِبَالُوَالشَّجَرُوَالدَّوَآبُّوَکَثِیۡرٌمِّنَ النَّاسِوَکَثِیۡرٌحَقَّعَلَیۡہِالۡعَذَابُوَمَنۡیُّہِنِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ مُّکۡرِمٍاِنَّاللّٰہَیَفۡعَلُمَایَشَآءُ
کیا نہیںآپ نے دیکھاکہ بےشکاللہ کوسجدہ کرتا ہےاسی کوجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ اور درختاور چوپائےاور بہت سےلوگوں میں سے اور بہت سےثابت ہو چکاان پرعذاباور جسےرسوا کر دےاللہتو نہیںاس کے لیےکوئی عزت دینے والابےشکاللہوہ کرتا ہےجووہ چاہتا ہے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیَسۡجُدُلَہٗمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَمَنۡفِی الۡاَرۡضِوَالشَّمۡسُوَالۡقَمَرُوَالنُّجُوۡمُوَالۡجِبَالُوَالشَّجَرُوَالدَّوَآبُّوَکَثِیۡرٌمِّنَ النَّاسِوَکَثِیۡرٌحَقَّعَلَیۡہِالۡعَذَابُوَمَنۡیُّہِنِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ مُّکۡرِمٍاِنَّاللّٰہَیَفۡعَلُمَایَشَآءُ
کیا نہیں تو نے دیکھایقیناً اللہ تعالیٰ کوسجدہ کر رہا ہےاس کے لیےجوآسمانوں میں ہےاور جو زمین میں ہےاور سورجاور چانداور تارےاور پہاڑاور درختاور جانوراور بہت سے لوگ بھیاور بہت سےثابت ہو چکا جن پر عذاباور جسے ذلیل کر دیتا ہے اللہ تعالیٰپھر نہیں اس کے لیےکوئی عزت دینے والایقیناً اللہ تعالیٰ وہ کرتا ہےجووہ چاہتاہے