Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہٰذٰنِخَصۡمٰنِاخۡتَصَمُوۡافِیۡ رَبِّہِمۡفَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاقُطِّعَتۡلَہُمۡثِیَابٌمِّنۡ نَّارٍیُصَبُّمِنۡ فَوۡقِرُءُوۡسِہِمُالۡحَمِیۡمُ
یہ دوجھگڑنے والے ہیں جنہوں نے جھگڑا کیا اپنے رب کے بارے میںتو وہ جنہوں نےکفر کیاکاٹے جا چکے ہیں ان کے لیے کپڑے آگ سے ڈالا جائے گااوپر سےا ن کے سروں کے کھولتا پانی
By Nighat Hashmi
ہٰذٰنِخَصۡمٰنِاخۡتَصَمُوۡافِیۡ رَبِّہِمۡفَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاقُطِّعَتۡلَہُمۡثِیَابٌمِّنۡ نَّارٍیُصَبُّمِنۡ فَوۡقِرُءُوۡسِہِمُالۡحَمِیۡمُ
یہ دو جھگڑے والے(گروہ) ہیںانہوں نے جھگڑاکیا اپنے رب کے بارے میںتو جن لوگوں نے کفر کیاکا ٹے جا چکےان کے لیےکپڑےآگ کےڈالا جائے گااوپر سے اُن کے سروں کےکھولتا ہوا پانی