وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ | بِالۡعَذَابِ | وَلَنۡ | یُّخۡلِفَ | اللّٰہُ | وَعۡدَہٗ | وَاِنَّ | یَوۡمًا | عِنۡدَ | رَبِّکَ | کَاَلۡفِ | سَنَۃٍ | مِّمَّا | تَعُدُّوۡنَ |
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے | عذاب کو | اور ہر گز نہیں | خلاف کرے گا | اللہ | اپنے وعدے کے | اور بےشک | ایک دن | نزدیک | آپ کے رب کے | مانند ایک ہزار | سال کے ہے | اس سے جو | تم گنتے ہو |
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ | بِالۡعَذَابِ | وَلَنۡ | یُّخۡلِفَ | اللّٰہُ | وَعۡدَہٗ | وَاِنَّ | یَوۡمًا | عِنۡدَ | رَبِّکَ | کَاَلۡفِ سَنَۃٍ | مِّمَّا | تَعُدُّوۡنَ |
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے | عذاب کو | اور ہر گز نہیں | خلاف کرے گا | اللہ تعالیٰ | اپنے وعدے کے | اور یقیناً | ایک دن | نزدیک | آپ کے رب کے | ایک ہزار سال کی مانند ہے | اس سے | جسے تم شمار کرتے ہو |