وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | اَمۡلَیۡتُ | لَہَا | وَ ہِیَ | ظَالِمَۃٌ | ثُمَّ | اَخَذۡتُہَا | وَاِلَیَّ | الۡمَصِیۡرُ |
اور کتنی ہی | بستیاں | ڈھیل دی میں نے | انہیں | جب کہ وہ | ظالم تھیں | پھر | پکڑ لیا میں نے انہیں | اور میری ہی طرف | لوٹنا ہے |
وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | اَمۡلَیۡتُ | لَہَا | وَ ہِیَ | ظَالِمَۃٌ | ثُمَّ | اَخَذۡتُہَا | وَاِلَیَّ | الۡمَصِیۡرُ |
اور کتنی ہی | بستیاں ہیں | میں نے ڈھیل دی | اُن کے لیے | اس حال میں کہ | وہ ظالم تھیں | پھر | پکڑلیا میں نے انھیں | اور میری ہی طرف | لوٹ کے آنا ہے |