Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَاہِدُوۡافِی اللّٰہِحَقَّجِہَادِہٖہُوَاجۡتَبٰىکُمۡوَمَاجَعَلَعَلَیۡکُمۡفِی الدِّیۡنِمِنۡ حَرَجٍمِلَّۃَاَبِیۡکُمۡاِبۡرٰہِیۡمَہُوَسَمّٰىکُمُالۡمُسۡلِمِیۡنَمِنۡ قَبۡلُوَفِیۡ ہٰذَالِیَکُوۡنَالرَّسُوۡلُشَہِیۡدًاعَلَیۡکُمۡوَتَکُوۡنُوۡاشُہَدَآءَعَلَی النَّاسِفَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَاعۡتَصِمُوۡابِاللّٰہِہُوَمَوۡلٰىکُمۡفَنِعۡمَالۡمَوۡلٰیوَنِعۡمَالنَّصِیۡرُ
اور جہاد کرو اللہ (کے راستے) میںـجیسا کہـحق ہےاس کے جہاد کااس نےچن لیا ہے تمہیںاور نہیںاس نے بنائی تم پر دین کے معاملے میں کوئی تنگییہ دین ہےتمہارے باپ ابراہیم کااس (اللہ)نےنام رکھا ہے تمہارامسلماناس سے پہلے(بھی)اور اس میں(بھی)تا کہ ہوںرسولگواہ تم پراور تم ہو جاؤ گواہتمام انسانوں پر پس قائم کرو نمازاور ادا کروزکؤۃ اور مضبوط تھام لو اللہ کووہیمولیٰ ہے تمہاراپس کتنا اچھا ہےمولیٰ/دوستاور کتنا اچھا ہےمددگار
By Nighat Hashmi
وَجَاہِدُوۡافِی اللّٰہِحَقَّجِہَادِہٖہُوَ اجۡتَبٰىکُمۡوَمَاجَعَلَعَلَیۡکُمۡفِی الدِّیۡنِمِنۡ حَرَجٍمِلَّۃَاَبِیۡکُمۡاِبۡرٰہِیۡمَہُوَسَمّٰىکُمُالۡمُسۡلِمِیۡنَمِنۡ قَبۡلُوَفِیۡ ہٰذَالِیَکُوۡنَالرَّسُوۡلُشَہِیۡدًاعَلَیۡکُمۡوَتَکُوۡنُوۡاشُہَدَآءَعَلَی النَّاسِفَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَاعۡتَصِمُوۡابِاللّٰہِہُوَمَوۡلٰىکُمۡفَنِعۡمَالۡمَوۡلٰیوَنِعۡمَالنَّصِیۡرُ
اور جہاد کرواللہ تعالیٰ کی راہ میںحق ہے اُس کے راستے میں جہاد کرنے کااُس نے چن لیا تمہیںاور نہیں رکھی اُس نےتم پردین میںکوئی تنگیملت ہے تمہارے باپ ابراہیم کی اسی نےنام رکھا تمہارا مسلماس سے پہلے بھیاور اس میں بھیتاکہ ہو رسول گواہ تم پراور تم ہو جاؤگواہ لوگوں پرسو قائم کرونمازاور ادا کرو زکوٰۃاور مضبوطی سے پکڑواللہ تعالیٰ ( کے دین )کووہی ہے تمہارا مالکسو کیا ہی اچھا ہے مالکاور اچھا ہے مدد گار