وَشَجَرَۃً | تَخۡرُجُ | مِنۡ طُوۡرِ سَیۡنَآءَ | تَنۡۢبُتُ | بِالدُّہۡنِ | وَصِبۡغٍ | لِّلۡاٰکِلِیۡنَ |
اور ایک درخت | جو نکلتا ہے | طورِسینا سے | وہ اگتا ہے | ساتھ چکنائی کے | اور سالن | کھانے والوں کے لیے |
وَشَجَرَۃً | تَخۡرُجُ | مِنۡ طُوۡرِ سَیۡنَآءَ | تَنۡۢبُتُ | بِالدُّہۡنِ | وَصِبۡغٍ | لِّلۡاٰکِلِیۡنَ |
اور درخت | وہ نکلتا ہے | طور سینا سے | وہ اُگاتا ہے | تیل | اور سالن | کھانے والوں کے لیے |