Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاَرۡسَلۡنَارُسُلَنَاتَتۡرَاکُلَّمَاجَآءَاُمَّۃًرَّسُوۡلُہَاکَذَّبُوۡہُفَاَتۡبَعۡنَابَعۡضَہُمۡبَعۡضًاوَّجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَفَبُعۡدًالِّقَوۡمٍلَّایُؤۡمِنُوۡنَ
پھربھیجا ہم نے اپنے رسولوں کو پے در پے جب کبھی آیاکسی امت میںرسول اس کاانہوں نے جھٹلایا اسے تو پیچھے لائے ہمان کے بعض کو بعض کےاور بنا دیا ہم نے انہیںقصے کہانیاں تو دوری ہےان لوگوں کے لیےجو نہیں ایمان لاتے
By Nighat Hashmi
ثُمَّاَرۡسَلۡنَارُسُلَنَاتَتۡرَاکُلَّمَاجَآءَاُمَّۃًرَّسُوۡلُہَاکَذَّبُوۡہُفَاَتۡبَعۡنَابَعۡضَہُمۡبَعۡضًاوَّجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَفَبُعۡدًالِّقَوۡمٍلَّایُؤۡمِنُوۡنَ
پھر بھیجے ہم نےاپنے رسولپے در پےجب کبھیآیاکسی اُمت کے پاس اس کا رسولاُنہوں نے جھٹلایا اُسےپھر پیچھے چلتا کیا ہم نے اُن کے بعض کوبعض کے اور بنادیا ہم نے اُن کوکہانیاںسو دوری ہےاُس قوم کے لیےجو نہیں ایمان لاتے