سَیَقُوۡلُوۡنَ | لِلّٰہِ | قُلۡ | فَاَنّٰی | تُسۡحَرُوۡنَ |
عنقریب وہ کہیں گے | اللہ ہی کے لیے | کہہ دیجیے | تو کہاں سے | تم مسحور کیے جاتے ہو |
سَیَقُوۡلُوۡنَ | لِلّٰہِ | قُلۡ | فَاَنّٰی | تُسۡحَرُوۡنَ |
جلد ہی وہ کہیں گے | اللہ تعالیٰ کے لیے ہے | آپ کہہ دو | تو کہاں سے | تمہیں جادو کیا جاتا ہے |