سُوۡرَۃٌ | اَنۡزَلۡنٰہَا | وَفَرَضۡنٰہَا | وَاَنۡزَلۡنَا | فِیۡہَاۤ | اٰیٰتٍۭ | بَیِّنٰتٍ | لَّعَلَّکُمۡ | تَذَکَّرُوۡنَ |
یہ ایک سورت ہے | نازل کیا ہم نے اسے | اور فرض کیا ہم نے اسے | اور نازل کیں ہم نے | اس میں | آیات | واضح | تاکہ تم | تم نصیحت پکڑو |
سُوۡرَۃٌ | اَنۡزَلۡنٰہَا | وَفَرَضۡنٰہَا | وَاَنۡزَلۡنَا | فِیۡہَاۤ | اٰیٰتٍۭ | بَیِّنٰتٍ | لَّعَلَّکُمۡ | تَذَکَّرُوۡنَ |
۔ (یہ) ایک سورت ہے | جسے نازل کیا ہم نے | اور فرض کیا ہم نے اسے | اور نازل کیں ہم نے | اس میں | آیات | واضح | تاکہ تم | تم نصیحت حاصل کرو |