Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلزَّانِیَۃُوَالزَّانِیۡفَاجۡلِدُوۡاکُلَّوَاحِدٍمِّنۡہُمَامِائَۃَجَلۡدَۃٍوَّلَاتَاۡخُذۡکُمۡبِہِمَارَاۡفَۃٌفِیۡ دِیۡنِاللّٰہِاِنۡکُنۡتُمۡتُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَلۡیَشۡہَدۡعَذَابَہُمَاطَآئِفَۃٌمِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
زانیہ عورت اور زانی مرد پس کوڑے مارو ہرایک کوان دونوں میں سے سو کوڑے اور نہپکڑے تمہیں ان دونوں کے بارے میں کوئی ترسدین(قانون) کے معاملے میںاللہ کےاگرہو تمتم ایمان رکھتےاللہ پراور آخری دن پراور ضرور حاضر ہوان دونوں کی سزا پرایک گروہمومنوں میں سے
By Nighat Hashmi
اَلزَّانِیَۃُوَالزَّانِیۡفَاجۡلِدُوۡاکُلَّ وَاحِدٍمِّنۡہُمَامِائَۃَجَلۡدَۃٍوَّلَاتَاۡخُذۡکُمۡبِہِمَارَاۡفَۃٌفِیۡ دِیۡنِاللّٰہِاِنۡکُنۡتُمۡتُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَلۡیَشۡہَدۡعَذَابَہُمَاطَآئِفَۃٌمِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
زانیہ عورت اور زانی مردپس تم کوڑے مارو ہرایک کو ان دونوں میں سے سوکوڑےاور نہ تمہیں پکڑے ان دونوں کے بارے میںنرمی میںدین اللہ تعالی کےاگر ہو تم ایمان رکھتے اللہ تعا لی پراور دن پر آخرت کےاور ضرور موجود رہے ان دونوں کی سزا میںایک گروہاہل ایمان کا