Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَیَغُضُّوۡامِنۡ اَبۡصَارِہِمۡوَیَحۡفَظُوۡافُرُوۡجَہُمۡذٰلِکَاَزۡکٰیلَہُمۡاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَایَصۡنَعُوۡنَ
کہہ دیجیےمومن مردو ں سےوہ پست رکھیں اپنی نگاہوں میں سےاور وہ حفاظت کریں اپنی شرمگاہوں کییہ زیادہ پاکیزہ ہے ان کے لیےبےشکاللہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جو وہ کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَیَغُضُّوۡامِنۡ اَبۡصَارِہِمۡوَیَحۡفَظُوۡافُرُوۡجَہُمۡذٰلِکَاَزۡکٰیلَہُمۡاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَایَصۡنَعُوۡنَ
آپ کہہ دیںمومن مردوں کے لیےوہ نیچی رکھیں اپنی نگاہیںاور وہ حفاظت کریں اپنی شرم گاہوں کییہ زیادہ پاکیزہ ہےاُن کے لیےیقینا اللہ تعالیٰپوری طرح باخبر ہے اس سے جووہ کرتے ہیں