Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقُلۡلِّلۡمُؤۡمِنٰتِیَغۡضُضۡنَمِنۡ اَبۡصَارِہِنَّوَیَحۡفَظۡنَفُرُوۡجَہُنَّوَلَایُبۡدِیۡنَزِیۡنَتَہُنَّاِلَّامَاظَہَرَمِنۡہَاوَلۡیَضۡرِبۡنَبِخُمُرِہِنَّعَلٰی جُیُوۡبِہِنَّوَلَایُبۡدِیۡنَزِیۡنَتَہُنَّاِلَّالِبُعُوۡلَتِہِنَّاَوۡاٰبَآئِہِنَّاَوۡاٰبَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّاَوۡاَبۡنَآئِہِنَّاَوۡاَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّاَوۡاِخۡوَانِہِنَّاَوۡبَنِیۡۤ اِخۡوَانِہِنَّاَوۡبَنِیۡۤ اَخَوٰتِہِنَّاَوۡنِسَآئِہِنَّاَوۡمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُنَّاَوِالتّٰبِعِیۡنَغَیۡرِاُولِیالۡاِرۡبَۃِمِنَ الرِّجَالِاَوِالطِّفۡلِالَّذِیۡنَلَمۡیَظۡہَرُوۡاعَلٰی عَوۡرٰتِالنِّسَآءِوَ لَایَضۡرِبۡنَبِاَرۡجُلِہِنَّلِیُعۡلَمَمَایُخۡفِیۡنَمِنۡ زِیۡنَتِہِنَّوَتُوۡبُوۡۤااِلَی اللّٰہِجَمِیۡعًااَیُّہَالۡمُؤۡمِنُوۡنَلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اور کہہ دیجیےمومن عورتوں سےوہ پست رکھیںاپنی نگاہوں میں سےاور وہ حفاظت کریں اپنی شرمگاہوں کیاور نہوہ ظاہر کریںزینت اپنی مگرجوظاہر ہو جائےاس میں سےاور وہ ضرور ڈالیںاوڑھنیاں اپنی اپنے گریبانوں پراور نہوہ ظاہر کریںزینت اپنیمگرواسطے اپنے شوہروں کےیااپنے باپوں کےیااپنے شوہروں کے باپوں کےیااپنے بیٹوں کےیااپنے شوہروں کے بیٹوں کےیااپنے بھائیوں کے یااپنے بھائیوں کے بیٹوں کےیااپنی بہنوں کے بیٹوں کےیااپنی عورتوں کےیاجن کے مالک ہوئےان کے دائیں ہاتھیازبردستنہ رکھنے والےحاجت/خواہش مردوں میں سےیالڑکےوہ جونہیںوہ واقف ہوئےچھپی باتوں پر عورتوں کیاور نہوہ ماریںپاؤں اپنےکہ جان لیا جائےجووہ چھپاتی ہیں اپنی زینت میں سے اور توبہ کروطرف اللہ کےسب کے سباےمومنو تاکہ تم تم فلاح پاؤ
By Nighat Hashmi
وَقُلۡلِّلۡمُؤۡمِنٰتِیَغۡضُضۡنَمِنۡ اَبۡصَارِہِنَّوَیَحۡفَظۡنَفُرُوۡجَہُنَّوَلَایُبۡدِیۡنَزِیۡنَتَہُنَّاِلَّامَاظَہَرَمِنۡہَاوَلۡیَضۡرِبۡنَبِخُمُرِہِنَّعَلٰی جُیُوۡبِہِنَّوَلَایُبۡدِیۡنَزِیۡنَتَہُنَّاِلَّالِبُعُوۡلَتِہِنَّاَوۡ اٰبَآئِہِنَّاَوۡ اٰبَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّاَوۡاَبۡنَآئِہِنَّاَوۡاَبۡنَآءِ بُعُوۡلَتِہِنَّاَوۡاِخۡوَانِہِنَّاَوۡبَنِیۡۤ اِخۡوَانِہِنَّاَوۡبَنِیۡۤ اَخَوٰتِہِنَّاَوۡنِسَآئِہِنَّاَوۡمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُنَّاَوِالتّٰبِعِیۡنَغَیۡرِاُولِی الۡاِرۡبَۃِمِنَ الرِّجَالِاَوِالطِّفۡلِالَّذِیۡنَلَمۡیَظۡہَرُوۡاعَلٰی عَوۡرٰتِالنِّسَآءِوَ لَایَضۡرِبۡنَبِاَرۡجُلِہِنَّلِیُعۡلَمَمَایُخۡفِیۡنَمِنۡ زِیۡنَتِہِنَّوَتُوۡبُوۡۤااِلَی اللّٰہِجَمِیۡعًااَیُّہَالۡمُؤۡمِنُوۡنَلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اور آپ کہہ دیں مو من عورتوں کے لیےوہ نیچی رکھیں اپنی نگاہیںاور حفاظت کریںاپنی شرم گاہوں کیاور نہ وہ ظاہر کریںاپنی زینت کو مگرجو ۔ (از خود)ظاہر ہواس میں سےاور چاہیے کہ ڈال رکھیں اپنی اوڑھنیاںاپنے گریبانو ں پراور نہ وہ ظاہر کریں اپنی زینت کومگراپنے شوہروں کے لیے یا اپنے باپ دادا کے لیےیا باپ دادا کے لیے اپنے شوہروں کے یااپنے بیٹوں کے لیے یا بیٹوں کے لیے اپنے شوہروں کےیا اپنے بھائیوں کے لیےیا بیٹوں کے لیے اپنے بھائیوں کےیا بیٹوں کے لیے اپنے بہنوں کےیا اپنی عورتوں کے لیے یا جن کے مالک ہوئےان کے دائیں ہاتھیا تابع رہنے والے کے لیےنہیں شہوت والے مردوں میں سےیا بچوں کے لیےجو نہیں وہ واقف ہوئےاوپر پوشیدہ باتوں کےعورتوں کیاور نہ وہ (زورسے)ماریںاپنے پاؤں (زمین پر)کہ معلوم ہو جائے جسے وہ چھپا تی ہیںان کی زینت سےاور تم توبہ کروطرف اللہ تعالیٰ کےسب مل کر اے مومنو! تاکہتم کامیاب ہو جاؤ