Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنۡکِحُواالۡاَیَامٰیمِنۡکُمۡوَالصّٰلِحِیۡنَمِنۡ عِبَادِکُمۡوَاِمَآئِکُمۡاِنۡیَّکُوۡنُوۡافُقَرَآءَیُغۡنِہِمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور نکاح کردوبے نکاحوں کا تم میں سےاور جو نیک ہوںتمہارے غلاموں میں سےاور تمہاری لونڈیوں میں سےاگرہوں گے وہ محتاجغنی کر دے گا انہیں اللہ اپنے فضل سے اور اللہخوب وسعت والا ہےخوب علم والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاَنۡکِحُواالۡاَیَامٰیمِنۡکُمۡوَالصّٰلِحِیۡنَمِنۡ عِبَادِکُمۡوَاِمَآئِکُمۡاِنۡیَّکُوۡنُوۡافُقَرَآءَیُغۡنِہِمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور تم نکاح کردوجو( مرد عورتیں ) بغیر نکاح کے ہیںتم میں سے اور نیکتمہارے غلاموں میں سےاور تمہاری لونڈیوں میں سےاگر ہوں وہغریب غنی کردے گا انہیںاللہ تعالیٰاپنے فضل سے اور اللہ تعالیٰبڑی وسعت والاسب کچھ جانے والا