Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلۡیَسۡتَعۡفِفِالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَنِکَاحًاحَتّٰییُغۡنِیَہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَالَّذِیۡنَیَبۡتَغُوۡنَالۡکِتٰبَمِمَّامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَکَاتِبُوۡہُمۡاِنۡعَلِمۡتُمۡفِیۡہِمۡخَیۡرًاوَّاٰتُوۡہُمۡمِّنۡ مَّالِاللّٰہِالَّذِیۡۤاٰتٰىکُمۡوَلَاتُکۡرِہُوۡافَتَیٰتِکُمۡعَلَی الۡبِغَآءِاِنۡاَرَدۡنَتَحَصُّنًالِّتَبۡتَغُوۡاعَرَضَالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَنۡیُّکۡرِہۡہُّنَّفَاِنَّاللّٰہَمِنۡۢ بَعۡدِاِکۡرَاہِہِنَّغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور ضرور پاک دامنی اختیار کریںوہ جونہیں وہ پاتے(وسعت)نکاح کی یہاں تک کہغنی کر دے انہیںاللہ اپنے فضل سےاور وہ جوچاہتے ہوںمکاتبت /آزادی کی تحریران میں سے جن کے مالک ہیںدائیں ہاتھ تمہارےتو مکاتبت کر لو ان سےاگرجانو تمان میںکوئی بھلائیاور دو انہیںمال سےاللہ کےوہ جواس نے دیا ہے تمہیںاور نہتم مجبور کرو اپنی باندیوں کو بدکاری پراگروہ چاہیںپاک دامنی تاکہ تم تلاش کروسامانزندگی کا دنیا کیاور جو کوئیمجبور کرے گا انہیںتو بےشکاللہ بعد ان کو مجبور کرنے کےبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلۡیَسۡتَعۡفِفِالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَنِکَاحًاحَتّٰییُغۡنِیَہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَالَّذِیۡنَیَبۡتَغُوۡنَالۡکِتٰبَمِمَّامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَکَاتِبُوۡہُمۡاِنۡعَلِمۡتُمۡفِیۡہِمۡخَیۡرًاوَّاٰتُوۡہُمۡمِّنۡ مَّالِاللّٰہِالَّذِیۡۤاٰتٰىکُمۡوَلَاتُکۡرِہُوۡافَتَیٰتِکُمۡعَلَی الۡبِغَآءِاِنۡاَرَدۡنَتَحَصُّنًالِّتَبۡتَغُوۡاعَرَضَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَمَنۡیُّکۡرِہۡہُّنَّفَاِنَّاللّٰہَمِنۡۢ بَعۡدِاِکۡرَاہِہِنَّغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور لازماً پاک دامنی اختیار کریںوہ لوگ جونہ پائیںنکاح(کی طاقت)یہاں تک کہ غنی کردے گا اُنہیںاللہ تعا لیٰاپنے فضل سے اور جو لوگچاہتے ہیں مکاتبتان میں سے جن کےمالک ہوئےتمہارے دائیں ہاتھتو مکاتبت کر لو ان سے اگر تم جانتے ہوان میں کوئی بھلائیاور دو ان کومال میں سے اللہ تعالیٰ کےوہ جو ۔ (اللہ تعالیٰ نے) دیا ہے تمہیںاور نہ تم مجبور کرواپنی لونڈیوں کوبدکاری پراگر وہ چاہتی ہوں پاک دامن رہناتاکہ تم حاصل کر لوکچھ فائدہدنیا کی زندگی کااور جو شخص مجبور کرے گا ان کو تو یقینا ًاللہ تعالیٰبعدان کی مجبوری کےبے حد بخشنے والا نہایت رحم والاہے