وَلَقَدۡ | اَنۡزَلۡنَاۤ | اِلَیۡکُمۡ | اٰیٰتٍ | مُّبَیِّنٰتٍ | وَّمَثَلًا | مِّنَ الَّذِیۡنَ | خَلَوۡا | مِنۡ قَبۡلِکُمۡ | وَمَوۡعِظَۃً | لِّلۡمُتَّقِیۡنَ |
اور البتہ تحقیق | نازل کیں ہم نے | طرف تمہارے | آیات | واضح | اور مثال | ان لوگوں کی جو | گزر چکے | تم سے پہلے | اور نصیحت | متقی لوگوں کے لیے |
وَلَقَدۡ | اَنۡزَلۡنَاۤ | اِلَیۡکُمۡ | اٰیٰتٍ | مُّبَیِّنٰتٍ | وَّمَثَلًا | مِّنَ الَّذِیۡنَ | خَلَوۡا | مِنۡ قَبۡلِکُمۡ | وَمَوۡعِظَۃً | لِّلۡمُتَّقِیۡنَ |
اور بلاشبہ یقینا | نازل کیں ہم نے | تمھاری طرف | آیات | واضح | اور مثالیں | اُن لوگوں کی جو | گزر چکے | تم سے پہلے | اور ایک نصیحت | متقیوں کے لیے |