Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَللّٰہُنُوۡرُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِمَثَلُنُوۡرِہٖکَمِشۡکٰوۃٍفِیۡہَامِصۡبَاحٌاَلۡمِصۡبَاحُفِیۡ زُجَاجَۃٍاَلزُّجَاجَۃُکَاَنَّہَاکَوۡکَبٌدُرِّیٌّیُّوۡقَدُمِنۡ شَجَرَۃٍمُّبٰرَکَۃٍزَیۡتُوۡنَۃٍلَّا شَرۡقِیَّۃٍوَّلَاغَرۡبِیَّۃٍیَّکَادُزَیۡتُہَایُضِیۡٓءُوَلَوۡلَمۡتَمۡسَسۡہُنَارٌنُوۡرٌعَلٰی نُوۡرٍیَہۡدِیاللّٰہُلِنُوۡرِہٖمَنۡیَّشَآءُوَیَضۡرِبُاللّٰہُالۡاَمۡثَالَلِلنَّاسِوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اللہنور ہےآسمانوں اور زمین کا مثال اس کے نور کیمانند طاق کےجس میںایک چراغ ہےوہ چراغشیشے میں ہےوہ شیشہ گویا کہ وہتارہ ہےچمکتا ہواجو روشن کیا جاتا ہے ایک درخت سے بابرکت زیتون کے نہ مشرقی ہےاور نہمغربیقریب ہے کہتیل اس کاوہ روشن ہو جائے اور اگرچہ نہچھوئے اسے کوئی آگنور ہےاوپر نور کےراہ نمائی کرتا ہےاللہاپنے نور کے لیےجس کی وہ چاہتا ہےاور بیان کرتا ہےاللہمثالیں لوگوں کے لیے اور اللہہرچیز کوخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
اَللّٰہُنُوۡرُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِمَثَلُنُوۡرِہٖکَمِشۡکٰوۃٍفِیۡہَامِصۡبَاحٌاَلۡمِصۡبَاحُفِیۡ زُجَاجَۃٍاَلزُّجَاجَۃُکَاَنَّہَاکَوۡکَبٌدُرِّیٌّیُّوۡقَدُمِنۡ شَجَرَۃٍمُّبٰرَکَۃٍزَیۡتُوۡنَۃٍلَّا شَرۡقِیَّۃٍوَّلَا غَرۡبِیَّۃٍیَّکَادُزَیۡتُہَایُضِیۡٓءُوَلَوۡلَمۡ تَمۡسَسۡہُنَارٌنُوۡرٌعَلٰی نُوۡرٍیَہۡدِیاللّٰہُلِنُوۡرِہٖمَنۡیَّشَآءُوَیَضۡرِبُاللّٰہُالۡاَمۡثَالَلِلنَّاسِوَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اللہ تعالیٰنور ہے آسمانوں کاا و ر زمین کامثالاُس کے نور کیایک طاق کی طرح ہےاس میں چراغ ہوچراغایک فانوس میں ہوفانوس (ایسا ہے)گویاکہ وہایک تارا ہے۔ (موتی کی طرح )چمکتا ہواوہ روشن کیا جاتا ہےدرخت سےمبارکزیتون کےنہ شرقی ہےاور نہ غربیقریب ہے تیل اُس کاوہ خودروشن ہوجائے اور اگر چہنہ چھوئے اس کوآگنور ہے نور پرہدایت دیتا ہے اللہ تعالیٰاپنے نور کی طرف جس کووہ چاہتا ہےاور بیان کرتا ہے اللہ تعالیٰمثالیںلوگوں کے لیے اور اللہ تعالیٰہر چیز کاخوب جاننے والا