بَلۡ | کَذَّبُوۡا | بِالسَّاعَۃِ | وَاَعۡتَدۡنَا | لِمَنۡ | کَذَّبَ | بِالسَّاعَۃِ | سَعِیۡرًا |
بلکہ | انہوں نے جھٹلایا | گھڑی/قیامت کو | اور تیار کر رکھی ہے ہم نے | اس کے لیے جو | جھٹلائے | گھڑی/قیامت کو | بھڑکتی آگ |
بَلۡ | کَذَّبُوۡا | بِالسَّاعَۃِ | وَاَعۡتَدۡنَا | لِمَنۡ | کَذَّبَ | بِالسَّاعَۃِ | سَعِیۡرًا |
بلکہ | اُنہوں نے جھٹلایاہے | قیامت کو | اور تیار کر رکھی ہےہم نے | اُس کے لیے | جس نے جھٹلایا | قیامت کو | بھڑکتی ہوئی آگ |