قُلۡ | اَذٰلِکَ | خَیۡرٌ | اَمۡ | جَنَّۃُ | الۡخُلۡدِ | الَّتِیۡ | وُعِدَ | الۡمُتَّقُوۡنَ | کَانَتۡ | لَہُمۡ | جَزَآءً | وَّمَصِیۡرًا |
کہہ دیجیے | کیا یہ | بہتر ہے | یا | جنت | ہمیشگی کی | وہ جو | وعدہ کیے گئے | متقی لوگ | ہے | ان کے لیے | بدلہ | اور لوٹنے کی جگہ |
قُلۡ | اَذٰلِکَ | خَیۡرٌ | اَمۡ | جَنَّۃُ | الۡخُلۡدِ | الَّتِیۡ | وُعِدَ | الۡمُتَّقُوۡنَ | کَانَتۡ | لَہُمۡ | جَزَآءً | وَّمَصِیۡرًا |
آپ کہہ دیں | کیا یہ | بہتر ہے | یا | جنت | ہمیشہ کی | جس کا | وعدہ کیا گیا ہے | متقیوں سے | وہ ہوگی | اُن کا | بدلہ | اور لوٹ جانے کی جگہ |