لَہُمۡ | فِیۡہَا | مَا | یَشَآءُوۡنَ | خٰلِدِیۡنَ | کَانَ | عَلٰی رَبِّکَ | وَعۡدًا | مَّسۡئُوۡلًا |
ان کے لیے ہے | اس میں | جو | وہ چاہیں گے | ہمیشہ رہنے والے ہیں | ہے | آپ کے رب پر | ایک وعدہ | پوچھا جانے والا |
لَہُمۡ | فِیۡہَا | مَا | یَشَآءُوۡنَ | خٰلِدِیۡنَ | کَانَ | عَلٰی رَبِّکَ | وَعۡدًا | مَّسۡئُوۡلًا |
اُن کے لیے (ہوگا) | اس میں | جو | وہ چاہیں گے | ہمیشہ رہنے والے | ہے | آپ کے رب کے ذمہ | ایک وعدہ | جس کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے |