وَلَا | یَاۡتُوۡنَکَ | بِمَثَلٍ | اِلَّا | جِئۡنٰکَ | بِالۡحَقِّ | وَاَحۡسَنَ | تَفۡسِیۡرًا |
اور نہیں | وہ لاتے آپ کے پاس | کوئی مثال | مگر | لاتے ہیں ہم آپ کے پاس | حق کو | اور بہترین | تفسیر/وضاحت کو |
وَلَا یَاۡتُوۡنَکَ | بِمَثَلٍ | اِلَّا | جِئۡنٰکَ | بِالۡحَقِّ | وَاَحۡسَنَ تَفۡسِیۡرًا |
اور نہیں لاتے وہ آپ کے پاس | کوئی مثال | مگر | لاتے ہیں ہم آپ کے پاس | حق کو | اور بہترین تفسیر کو |